جونز برادرز کے نئے گانے’’ وٹ اے مین گوٹا ڈو‘‘ کی وڈیو جاری

منگل 21 جنوری 2020 12:15

جونز برادرز کے نئے گانے’’ وٹ اے مین گوٹا ڈو‘‘ کی وڈیو جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) امریکی پاپ بیڈ جونز برادرز کے نئے گانے’’ وٹ اے مین گوٹا ڈو‘‘ کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

دراصل یہ وڈیو ان کے گانے ’’سکر‘‘ کا سیکوئل ہے، گانے کی وڈیو میں 70اور 80کی دہائی کی بلاک بسٹر فلموں کے کچھ مناظر کی نقل کی گئی ہے، گانے میں تینوں بھائی اپنی اپنی بیویوں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 21/01/2020 - 12:15:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :