اقراء عزیز نے یاسر کو بہترین شیف قرار دے دیا

ہفتہ 25 جنوری 2020 15:46

اقراء عزیز نے یاسر کو بہترین شیف قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) معروف اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام پیج پر اپنے شوہر یاسر عزیز کی کو بہترین شیف کا سرٹفکیٹ جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا کے مطابق اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر فی الحال سری لنکا میں ہنی مون منا رہے ہیں۔ اقراء نے اپنے بلاگ پر یاسر کی تصویر شیئر کی ہے میں وہ دونوں کھانا پکاتے نظر آرہے ہیں۔ اقراء کا کہنا ہے کہ یاسر اچھا شوہر ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے شیف بھی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/01/2020 - 15:46:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :