مہوش حیات، علی رحمان خان کی جینیفر لوپزاور شکیرا کی پرفارمنس کی تعریف

منگل 4 فروری 2020 12:48

مہوش حیات، علی رحمان خان کی جینیفر لوپزاور شکیرا کی پرفارمنس کی تعریف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) اداکارہ مہوش حیات اور علی رحمان خان امریکی اداکارہ جینیفر لوپزاور شکیرا کی سپر بائول ہاف ٹائم شو میں پرفارمنس کی تعریف کرتے ہوئے اسے زبردست قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

مہوش حیات اور علی رحمان خان نے انسٹاگرام پر جینیفر لوپز اور شکیرا کی سپر بائول ہاف ٹائم شو کی حالیہ پرفارمنس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے کیا عمدہ پرفارم کی ہے، ان کی بہترین پرفارمنس کے بعد وہ ان کے مکمل مداح ہو گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 04/02/2020 - 12:48:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :