ثناء فخرکی نور حسن کے ساتھ مزاحیہ وڈیو جاری

جمعہ 7 فروری 2020 12:13

ثناء فخرکی نور حسن کے ساتھ مزاحیہ وڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2020ء) اداکارہ ثناء فخر نے نور حسن کے ساتھ بنائی گئی مزاحیہ وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

ثناء فخر اور اداکار نورحسن کی مزاحیہ وڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ ثناء فخر آخری بار ڈرامہ سیریل’’یتیم ‘‘اور ’’تم میرا جنون‘‘ میں دکھائی دی تھیں اس کے بعد ابھی تک ان کا کوئی نیا پراجیکٹ سامنے نہیں آیا جبکہ نور حسن نے ڈرامہ سیریل’’مِیر آبرو‘‘ اور’’حسد‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

وقت اشاعت : 07/02/2020 - 12:13:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :