سلوسٹر سٹالون فلم’’لٹل امریکا‘‘ میں ریٹائرڈ آرمی آفیسر کا کردار ادا کریں گے

جمعرات 13 فروری 2020 14:01

سلوسٹر سٹالون فلم’’لٹل امریکا‘‘ میں ریٹائرڈ آرمی آفیسر کا کردار ادا کریں گے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2020ء) امریکی اداکار سلوسٹر سٹالون فلم’’لٹل امریکا‘‘ میں ریٹائرڈ آرمی آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

فلم میں سلوسٹر ایک ایشائی ارب پتی کی کھوئی ہوئی بیٹی کی تلاش کے مشن پر دکھائی دیں گے، فلم کے ہدایت کار روون اتھالی جبکہ پروڈیوسر مشل بے ہیں، فلم آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/02/2020 - 14:01:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :