ایور ایڈی پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل ’’ محبت کھیل تماشا‘‘ نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر

ڈرامے کے موضوع کے ذریعے معاشرے کی عکاسی ،اصلاح بھی کی گئی ہے ‘ اداکار عمران بخاری

ہفتہ 15 فروری 2020 16:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2020ء) ایور ایڈی پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل ’’ محبت کھیل تماشا‘‘ نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گی ۔

(جاری ہے)

ڈرامے میں اداکار عمران بخاری اور جنیتہ نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر شفقت معین الدین ہیں۔ عمران بخاری نے کہا ہے کہ ڈرامے کے موضوع کے ذریعے معاشرے کی عکاسی کی گئی ہے اور دیکھنے والوں کے لئے اصلاح کا پہلو بھی رکھا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 15/02/2020 - 16:24:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :