عدنان صدیقی کو تمغہ حسن کارکردگی اور سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا

ہفتہ 23 مارچ 2024 20:22

عدنان صدیقی کو تمغہ حسن کارکردگی اور سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2024ء) اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ سجل علی کو سول اعزازت سے نوازا گیا ہے ۔گورنر ہاؤس پنجاب میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں تعلیم، صحت،کھیل اور فن سمیت مختلف شعبوں سے منسلک افراد کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے دونوں اداکاروں کو تمغہ امتیاز سے نوازا۔

وقت اشاعت : 23/03/2024 - 20:22:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :