ڈرامہ سیریل’’عہد وفا‘‘ نے ناظرین کوحقیقی دوستی کی اہمیت باور کروا دی

منگل 18 فروری 2020 12:09

ڈرامہ سیریل’’عہد وفا‘‘ نے ناظرین کوحقیقی دوستی کی اہمیت باور کروا دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اسلام آباد۔ ڈرامہ سیریل’’عہد وفا‘‘ میں احد رضا میراور عثمان خالد بٹ کی دوبارہ دوستی نے ناظرین کوحقیقی دوستی کی اہمیت باور کروا دی۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل’’عہد وفا‘‘ کی گزشتہ قسط میں احد رضا میر اور عثمان خالد بٹ کی دوبارہ سے دوستی ہوئی اور یہ کلپ سوشل میڈیا کا ٹرینڈ بن گیا، جس کے بعد بہت سے لوگوں کو اپنے پرانے دوستوں کی یاد ستانے لگی،کسی نے دوستی کو دنیا کاسب سے طاقت ور رشتہ قرار دیا تو ایسی دوستی پر رشک کرنے لگا۔

وقت اشاعت : 18/02/2020 - 12:09:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :