برطانوی گلوگارہ اڈیلی کی نئی البم ستمبر میں ریلیز ہوگی

بدھ 19 فروری 2020 12:18

برطانوی گلوگارہ اڈیلی کی نئی البم ستمبر میں ریلیز ہوگی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) برطانوی گلوکارہ اڈیلی کی نئی البم ستمبر میں ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

برطانوی ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ انہیں امید ہے کہ ان کی نئی البم ستمبر میں ریلیز کی جائے گی۔ اڈیلی کی گزشتہ البم نومبر2015ء میں ریلیز ہوئی تھی۔

وقت اشاعت : 19/02/2020 - 12:18:34

Rlated Stars :