فلم ’’آن‘‘ کے لئے پر جوش ہوں، صنم سعید

جمعرات 5 مارچ 2020 12:38

فلم ’’آن‘‘ کے لئے پر جوش ہوں، صنم سعید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) اداکارہ صنم سعید نے کہا کہ وہ فلم ’’آن‘‘ کے لئے پر جوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم ’’آن ‘‘ میں کام کرنا ک وجہ سکرپٹ کے ساتھ ساتھ ان کا پسندیدہ کردار ہے ،شائقین ان کا کردار ضرور سراہیں گے ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار حسیب حسن کی اس فلم کی عکس بندی اپریل میں شروع کردی جائے گی جس میں فواد خان اور زارا نور عباس بھی جلوہ گر ہوں گے، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 05/03/2020 - 12:38:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :