امریکی فلم بلیک وڈو کا پوسٹر جاری

منگل 10 مارچ 2020 13:48

امریکی فلم بلیک وڈو کا پوسٹر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2020ء) امریکی فلم’’بلیک وڈو کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق مارول سٹوڈیو کی فلم بلیک وڈو کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکارہ سکارلٹ جانسن بلیک وڈو کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم یکم مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/03/2020 - 13:48:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :