صباء قمرکا ڈیبیو فلم کے ریکارڈ 711کروڑ روپے بزنس کا اعزاز

بدھ 1 اپریل 2020 14:58

صباء قمرکا ڈیبیو فلم کے ریکارڈ 711کروڑ روپے بزنس کا اعزاز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) اداکارہ صباء قمر کی ڈیبیو بالی وڈ فلم’’ہندی میڈیم‘‘ نے 711کروڑ کا بزنس کر کے انہیں پاک۔

(جاری ہے)

بھارت کی ایسی پہلی اداکارہ کا اعزاز دیا ہے جن کی ڈیبیو فلم نے 7کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔ صباء قمر فلم’’گھبرانا نہیں‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 01/04/2020 - 14:58:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :