عائزہ خان ، دانش تیمور کی پرانے فوٹو شوٹ کی تصویر کی دھوم

منگل 7 اپریل 2020 13:33

عائزہ خان ، دانش تیمور کی پرانے فوٹو شوٹ کی تصویر کی دھوم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کی پرانے فوٹو شوٹ کی تصویر نے دھوم مچادی۔ تصویر میں عائزہ خان دانش تیمور کی بانہوں میں مسکراتی دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔دونوں شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل’’مہر پوش‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ ڈرامے کی پہلی قسط نے شائقین کے دل جیت لیے ہیں ۔

وقت اشاعت : 07/04/2020 - 13:33:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :