جنید خان نے انڈے کو سورج سے تشبیہ دے دی

پیر 13 اپریل 2020 13:20

جنید خان نے انڈے کو سورج سے تشبیہ دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2020ء) اداکار جنید خان نے انڈے کو سورج سے تشبیہ دے دی۔ انہوں نے انڈا تلتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ صبح اٹھتے ہی پہلا سورج ان کا انڈہ ہوتا ہے یعنی وہ سو کر اٹھنے کے بعد جو پہلی چیز دیکھتے ہیں وہ انڈا ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

جنید خان ان دنوں حرامانی کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/04/2020 - 13:20:05

Rlated Stars :