آریانا گرینڈے نے سلینا گومز سے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوور رکھنے کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پیر 20 اپریل 2020 15:08

آریانا گرینڈے نے سلینا گومز سے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوور رکھنے کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2020ء) امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے نے سلینا گومز سے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوور رکھنے کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

سلینا گومزانسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالورز رکھنے والی گلوکارہ تھیں ان کے فالورز کی تعداد173ملین تھی لیکن آریانا گرینڈے نے ان سے یہ ٹائٹل چھین لیا آریانا کے فالورز کی تعداد181ملین ہو گئی ہے

وقت اشاعت : 20/04/2020 - 15:08:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :