منشا پاشا نے موجودہ حالات میں معین اختر کے زندہ رہنے کی خواہش ظاہر کردی

منگل 28 اپریل 2020 15:06

منشا پاشا نے موجودہ حالات میں معین اختر کے زندہ رہنے کی خواہش ظاہر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2020ء) اداکارہ منشا پاشا نے ایسے حالات میں معین اختر کے زندہ رہنے کی خواہش ظاہر کردی۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ کاش ان حالات میں مرحوم میزبان معین اختر ہوتے تو وہ ان کی کورونا بارے رائے جان سکتیں ۔ اداکارہ نے اس موقع پر مرحوم معین اختر کی تصویر بھی شیئر کی۔

وقت اشاعت : 28/04/2020 - 15:06:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :