دانش تیمور کاڈیزائنر عمران راجپوت کی نئی مین کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ

منگل 28 اپریل 2020 15:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2020ء) اداکار دانش تیمور نے ڈیزائنر عمران راجپوت کی نئی مین کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

فوٹو شوٹ میں انہوں نے ہلکے نیلے رنگ کا کڑھائی والا کرتا زیب تن کرر رکھا ہے۔ دانش ان دنوں اپنی اہلیہ عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’مہر پوش‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/04/2020 - 15:12:46

Rlated Stars :