یاسر حیسن کا مدر ڈے پر اپنی مرحوم والدہ کی یاد میں جذباتی پیغام جاری

پیر 11 مئی 2020 12:40

یاسر حیسن کا مدر ڈے پر اپنی مرحوم والدہ کی یاد میں جذباتی پیغام جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2020ء) اداکار یاسر حیسن نے مدر ڈے پر اپنی مرحوم والدہ کی یاد میں جذباتی پیغام جاری کردیا۔ انہوںے کہاکہ ان کے لئے مدد ڈے پر والدہ کا انتقال ایسے ہی ہے جیسے ویلنٹائن پر کسی محبوب کا پریک ہوجائے۔

(جاری ہے)

ا نہوں نے انسٹا گرام پر اپنی مرحوم والدہ کی ساتویں برسی کے موقع پر اٴْن کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ والدین اللّہ تعالیٰ کی ایک ایسی نعمت ہیں جو ہمیں صرف ایک ہی بار ملتی ہے، اِسی لیے اٴْن کی قدر کریں، اٴْن کا خیال رکھیں اور اٴْن سے بھی بالکل اٴْسی طرح محبت کریں جیسے وہ آپ سے کرتے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر مداحوں کو تلقین کی کہ اپنی ماں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گٴْزاریں ۔

وقت اشاعت : 11/05/2020 - 12:40:32

Rlated Stars :