صنم جنگ کا فیشن ڈیزائنر ندا آذور کیلئے فوٹو شوٹ مکمل

جمعرات 21 مئی 2020 15:20

صنم جنگ کا فیشن ڈیزائنر ندا آذور کیلئے فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) اداکارہ صنم جنگ نے فیشن ڈیزائنر ندا آذور کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔ فوٹو شوٹ میں صنم جنگ نے ہلکے برائون رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ صنم جنگ ڈرامہ سیریل’’’میں نہ جانوں‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔
وقت اشاعت : 21/05/2020 - 15:20:46

Rlated Stars :