بشر ی انصاری کا شہروز سبزواری کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار

منگل 2 جون 2020 15:41

بشر ی انصاری کا شہروز سبزواری کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) اداکارہ بشر ی انصاری نے شہروز سبزواری کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ساتھی اداکاراور دوست بہروز سبزاوری کو بیٹے کی شادی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ شہروز سبزواری اور صدف کنول کی نئی زندگی کی خوشیوں کے لئے دعا گو ہیں ۔

وقت اشاعت : 02/06/2020 - 15:41:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :