انسان کی سوچ اس کے کردار کا عکس ہوتی ہے، احمد علی بٹ

جمعہ 5 جون 2020 14:47

انسان کی سوچ اس کے کردار کا عکس ہوتی ہے، احمد علی بٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) احمد علی بٹ نے کہا کہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کرنا اچھا عمل نہیں ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ آجکل سوشل میڈیا پر منفی کمنٹ دینے کا رجحان زور پکڑ رہا ہے اور لوگ دوسروںکی زندگی کے بارے میں جانے بغیر ان کے بارے غلط باتیں کرنے میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کرنا اچھا کام نہیں ہے اور ایک انسان کی سوچ سے اس کے کردار کا پتہ چلتا ہے۔

وقت اشاعت : 05/06/2020 - 14:47:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :