ساس بہو عنوان پر ڈرامے لکھنے سے اکتا گئی ہوں ، بشری انصاری

ہفتہ 6 جون 2020 14:35

ساس بہو عنوان پر ڈرامے لکھنے سے اکتا گئی ہوں ، بشری انصاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2020ء) اداکارہ اور ڈرامہ نگار بشری انصاری نے کہاکہ وہ ساس بہو عنوان پر ڈرامے لکھنے سے اکتا گئی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا بطور ڈرامہ نگار ان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ شائقین کے سامنے ان روائتی عنوانات سے ہٹ کر کچھ منفرد لے کر آئیں اور ان کا نیا ڈرامہ سیریل ’’زیبائش‘‘ بھی اسی کی مثال ہیں ۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ اب مزید ساس بہو ڈراموں پر مبنی کہانی لکھنے کا حصہ نہیں بن سکتی ہیں۔ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ’’زیبائش‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

وقت اشاعت : 06/06/2020 - 14:35:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :