موسیقار کمال احمد کی 27وی برسی منائی گئی

ہفتہ 6 جون 2020 14:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2020ء) موسیقار کمال احمد کی 27وی برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔کمال احمد پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور موسیقاروں میں سے ایک تھے جن کی تیار کردہ دھنوں کو لوگوں میں بہت پسند کیاگیا اوران کے گانوں سے کئی گلوکاروں نے شہرت حاصل کی ۔

(جاری ہے)

بطورموسیقاران کی پہلی فلم ’’شہنشاہ جہانگیر ‘‘تھی جبکہ مشہور فلموںمیں’’عشق عشق ‘‘،’’وعد ہ‘‘ ،’’رنگیلا ‘‘،’’ دیا ‘‘،’’طوفان‘‘،’’ پرنس‘‘،’’محل میرے سپنوں کا‘‘اور دیگر فلمیں شامل ہیں۔ موسیقار کمال احمد 6جون 1993 کواپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے۔

وقت اشاعت : 06/06/2020 - 14:51:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :