علی انصاری ڈرامہ سیریل’’کاسا ئے دل‘{‘{ میں حناء الطاف کے ساتھ دکھائی دیں گے

منگل 9 جون 2020 14:46

علی انصاری ڈرامہ سیریل’’کاسا ئے دل‘{‘{ میں حناء الطاف کے ساتھ دکھائی دیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2020ء) اداکار علی انصاری ڈرامہ سیریل’’کاسا ئے دلژ‘{‘{ میں حناء الطاف کے ساتھ دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

سیونتھ سکائے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والے ڈرامے کے ہدایت کار ذیشان احمد ہیں جبکہ اس کی کہانی جہانزیب قمر نے لکھی ہے جس میں علی انصاری اور حناء الطاف اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ حناء الطاف ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈرو سے‘‘ میں بھی دکھائی دیں گی

وقت اشاعت : 09/06/2020 - 14:46:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :