سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہو سکتاکیونکہ زندگی ہر وقت سکھاتی ہے، صاحبہ

جمعہ 12 جون 2020 15:03

سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہو سکتاکیونکہ زندگی ہر وقت سکھاتی ہے، صاحبہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء) اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہو سکتاکیونکہ زندگی ہر وقت سکھاتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ زندگی ہر روز ایک نیا سبق سکھاتی ہے اس لیے جب تک جینا ہے سیکھنے کا عمل ختم نہیں ہو سکتا اور یہی زندگی ہے۔
وقت اشاعت : 12/06/2020 - 15:03:22

Rlated Stars :