- Home
- شوبز
- راحت فتح علی خان نے کورونا وائرس سے نجات کی غرض سے اپنا دعائیہ کلام اے خدا ہمیں بخش دے ریلیز کرد ..
راحت فتح علی خان نے کورونا وائرس سے نجات کی غرض سے اپنا دعائیہ کلام اے خدا ہمیں بخش دے ریلیز کرد یا
دل چھو لینے والے کلام اے خدا ہمیں بخش دے کو قمر علی واجد ناشاد نے لکھا ہے ،موسیقی نوید علی ہاشمی نے ترتیب دی
جمعہ 12 جون 2020 16:29
(جاری ہے)
واضح رہے کہ استاد راحت فتح علی خان نے کئی بڑے اعزاز اپنے نام کیے ہیں، راحت فتح علی خان نے اس گھرانے میں آنکھ کھولی جو جنوبی ایشیائی روایتی موسیقی کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔
7 سال کی عمر میں راحت فتح علی خان کی باقاعدہ تربیت کا آغاز ہو گیا تھا اور اب تک ان کے 50 سے زائد البم ریلیز ہوچکے ہیں، یہی نہیں وہ دنیا بھر میں مختلف بڑے کانسرٹس میں اپنے فن کا مظاہرہ کرچکے ہیں اور انہیں عالمی شہرت حاصل ہے جب کہ وہ آن لائن ایک ارب ویوز حاصل کرچکے ہیں۔راحت فتح علی خان ٹیلی ویژن سیریلز کے 50 سے زائد ٹائٹل ٹریک اور 100 سے زائد فلموں کے گیت گا چکے ہیں۔26 جون 2019 کو راحت فتح علی خان کو صوفیانہ موسیقی کے شعبے میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے صوفیانہ موسیقی کے شعبے میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا تھا۔اس سے قبل 2016 میں آکسفورڈ یونیورسٹی نے راحت فتح علی خان کی قوالیوں اور کلاسیکل موسیقی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں 'لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ' سے نوازا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ajay Devgan
Alison Brie
Manoj Joshi
Bridgette Wilson-Sampras
Sajid Hasan
Rachel McAdams
Abeel Javed
Michelle Borth
Neil Nitin Mukesh
Patrick Swayze
Tamannaah Bhatia
Vinod Khanna
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ