عائشہ خان کا کبری خان کی26 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

بدھ 17 جون 2020 15:22

عائشہ خان کا کبری خان کی26 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے کبری خان سے ان کی 26 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ وہ ان کے سالگرہ پر ہمیشہ ان کا ساتھ دینے اور ناممکن کو ممکن بنانے کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور ان سب سے بڑھ کر اس بات کے لیے ان کی مشکور ہیں کہ وہ ان کی کی بیٹی ماہ نور کی ایک اچھی خالہ ثابت ہوئیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان کی ڈھیر کامیابیوں کے لئے ہمیشہ دعاگو رہیں گی۔

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 15:22:09

Rlated Stars :