اداکارہ چارلیز تھیرون کی اداکار شان پین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید

بدھ 24 جون 2020 16:29

اداکارہ چارلیز تھیرون کی اداکار شان پین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2020ء) اداکارہ چارلیز تھیرون نے اداکار شان پین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کبھی شان سے شادی کا ارادہ نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم میں دوسال دوستی رہی جو اب نہیں ہے،انہوں نے کہاکہ اس بارے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تھرون نے کہاکہ شادی کرنا ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے اور یہ کہ ان کو کبھی شادی کرنے کا خیال نہیں آیا،انہوں نے کبھی خود کو تنہا محسوس نہیں کیا۔چارلیز نے کہ وہ نہیں سمجھتی کے وہ ایک بار پھر شادی کے لیے کبھی تیار ہو پائیں گی،یا کسی بندے کے ساتھ دوبارہ زندگی گزار پائیں گی مجھے لگتا ہے کہ اب میری عمر زیادہ ہو گئی ہے۔

وقت اشاعت : 24/06/2020 - 16:29:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :