کبھی بھی ہمت نہ ہاریں، نمرہ خان

ہفتہ 11 جولائی 2020 12:32

کبھی بھی ہمت نہ ہاریں، نمرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ کبھی بھی ہمت نہ ہاریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ ہمت اور حوصلے سے کام لیں تو ناممکن کو بھی ممکن کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بعض افراد میں اتنی ہمت اور طاقت ہوتی ہے اور وہ اپنے حوصلے اور خود پر یقین کی بدولت آگے بڑھتے رہتے ہیں اور ناممکن کو بھی حقیقت میں بدل دیتے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/07/2020 - 12:32:59

Rlated Stars :