مجھے کالا رنگ بہت پسند ہے، نمرہ خان

پیر 20 جولائی 2020 14:29

مجھے کالا رنگ بہت پسند ہے، نمرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے کہا کہ انہیں کالا رنگ بہت پسند ہے۔ انہوںنے کالے رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ہوئے کی تصویر شیئر کی جس پر ’’کالا رنگ میرے لئے خوش رنگ ہے‘‘ لکھا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں کالا رنگ پہننا اچھا لگتا ہے ۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل ’’خوب سیرت ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 20/07/2020 - 14:29:06

Rlated Stars :