ہانیہ عامر نے آصفہ نبیل کی نئی برائیڈل کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ

منگل 11 اگست 2020 09:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) اداکارہ ہانیہ عامر نے آصفہ نبیل کی نئی برائیڈل کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

فوٹو شوٹ کی جاری تصاویر میں ہانیہ عامر نے ہلکے رنگوں کے لیکن بھاری کام والے لباس زیب تن کر رکھے ہیں۔ ہانیہ عامر ان دنوں ڈرامہ سیریل’’عشقیہ‘‘ مین دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/08/2020 - 09:20:50