یمنی زیدی نے دنیابھر میں ان کے کام کو سراہے جانے پر مداحوں کا شکریہ اد اکر دیا

بدھ 26 اگست 2020 12:00

یمنی زیدی نے دنیابھر میں ان کے کام کو سراہے جانے پر مداحوں کا شکریہ اد اکر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) اداکارہ یمنی زیدی نے دنیابھر میں ان کے کام کو سراہے جانے پر مداحوں کا شکریہ اد اکر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان ، بھارت، نیپال ، بنگلہ دیش، امریکہ، کینیڈا، متحدہ عرب امارات اور دیگر جگہوں پر ان کے کام کو سراہے جانے پر وہ مداحوں کی شکرگزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مداحوں کا پیار ہی انہیں مزید اچھا کام کرنے اور آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔یمنی زیدی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’راز الفت‘‘ مین دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 26/08/2020 - 12:00:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :