ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہے، اداکارہ جینیفر اینسٹن

جمعہ 4 ستمبر 2020 12:56

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہے، اداکارہ جینیفر اینسٹن
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2020ء) ہالی وڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جینیفر اینسٹن نے 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب بارے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہے کیونکہ ان کی انتظامیہ کے متنازع اقدامات سے امریکی شہریوں کو غیریقینی صورتحال کا سامنا ہے۔

وقت اشاعت : 04/09/2020 - 12:56:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :