
Donald Trump - Urdu News
ڈونلڈ ٹرمپ ۔ متعلقہ خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ(پیدائش 14 جون 1946)ایک امریکی کاروباری اور میڈیا کی شخصیت ہے، جسے سب سے زیادہ شہرت امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر ملی۔اپنی انتخابی مہم میں ٹرمپ ایک مسلم دشمن سیاستدان کے روپ میں سامنے آیا۔ اپنی مخصوص حرکات کی وجہ سے وہ میڈیا اور دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنے رہے.
-
بنگلہ دیش، اقوام متحدہ کی سربراہ انسانی حقوق کمیشن کا روہنگیا کیمپوں کا دورہ
بیچلیٹ نے پورا دن بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کی وسیع و عریض امدادی بستیوں میں مکینوں کے ساتھ ملاقات میں گزار،رپورٹ
بدھ 17 اگست 2022 - -
جوہری معاہدہ مذاکرات: ایران نے تحریری جواب پیش کر دیا
ڈی ڈبلیو بدھ 17 اگست 2022 -
-
کیوبا: تھوک اور خوردہ تجارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت
ڈی ڈبلیو بدھ 17 اگست 2022 -
-
جوہری مذاکرات، ایران نے ’تحریری جواب‘ جمع کروا دیا
ڈی ڈبلیو منگل 16 اگست 2022 -
-
ایف بی آئی چھاپے کے دوران میرے پاسپورٹ چرا کر لئے گئے، ٹرمپ کا الزام
سیاسی حریف پرجس سطح پر حملہ کیاگیا ایسا پہلے نہیں دیکھا گیا ہمارا ملک تیسری دنیا کا ملک ہے،سابق امریکی صدر
منگل 16 اگست 2022 -
ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلقہ تصاویر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ پر ایف بی آئی کیلئے مخبری کا شک ظاہر کر دیا
اتوار 14 اگست 2022 - -
عمران خان کاملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان
بنگلہ دیش کی طرح ایک بار پھر ملک توڑنے کی سازش ہو رہی ہے،سب سے بڑی جماعت کو فوج کے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں یہ بیرونی سازش کا حصہ ہے جس کا مقصد ملک کو کمزور کرنا ہے ، یہ ... مزید
اتوار 14 اگست 2022 - -
چینی صدرآئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
ہفتہ 13 اگست 2022 - -
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
ایف بی آئی نے 11خفیہ دستاویزات قبضے میں لی تھیں جب کہ عدالت میں جج نے وارنٹ سمیت دیگر مواد کھولا: میڈیا رپورٹ
ہفتہ 13 اگست 2022 - -
ڈونلڈٹرمپ سے ضبط کی گئی فائلیں جاسوسی ایکٹ انکوائری کا حصہ ہیں، ایف بی آئی
ہفتہ 13 اگست 2022 - -
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ٹاپ سیکرٹ دستاویزات ضبط
ایف بی آئی نے 11خفیہ دستاویزات قبضے میں لیں، جج نے عدالت میں وارنٹ سمیت دیگر مواد کھولا،رپورٹ
ہفتہ 13 اگست 2022 -
-
امریکا خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے، مبصرین نے خبردار کر دیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نفرت انگیز سازشی بیانیہ امریکا میں تشدد اور انتشار کو ہوا دے رہا ہے، مبصرین
ہفتہ 13 اگست 2022 - -
امریکا:جاسوسی ایکٹ کے تحت ٹرمپ کی رہائش گاہ سے انتہائی حساس نوعیت کی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں.امریکی محکمہ انصاف
سابق صدر کی رہائش گاہ کی تلاشی لے کر وہاں سے خفیہ معلومات کے 11 کارٹن قبضے میں لیے ضبط کیے گئے ریکارڈ میں شامل چند دستاویزات نہ صرف’ ’انتہائی خفیہ“ ہیں بلکہ انٹیلی جنس ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 13 اگست 2022 -
-
ملازت سے برخاستگی کے بعد امریکی شہری خاتون کا عدلات سے رجوع
ٹرمپ کی تصویر پوسٹ کرنے پر امریکی ائیر لائنز نے خاتون کو نوکری سے نکال دیاتھا،رپورٹ
ہفتہ 13 اگست 2022 - -
امریکی پارلیمنٹ پر حملے میں ملوث سابق پولیس افسر کو 87 ماہ قید کی سزا
امریکی فیڈرل پراسیکیوٹرنے کیس میں ملزم کو 8 سال قید کی سزا کی سفارش کی تھی، ملزم پہلے ہی 13 مہینوں سے جیل میں ہے، رپورٹ
جمعہ 12 اگست 2022 - -
ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی 'ذاتی طور پر منظوری دی، اٹارنی جنرل
ایف بی آئی اور محکمہ انصاف کے لوگ محب وطن اور فرض شناس سرکاری ملازم ہیں،میرک گارلینڈ
جمعہ 12 اگست 2022 - -
ملک دشمنی عوام دشمنی پر مبنی بیانیہ عناصر کے خلاف آئینی۔تقاضے اور قانونی راستے واضح ہیں، نیئر حسین بخاری
عمران خان کے دست راست شہباز گل کا شبیر نامی امریکی شہری ظاہر ہونے کی سازش کے پیچھے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ، بیان
جمعہ 12 اگست 2022 - -
امریکی اٹارنی جنرل کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کی منظوری دینے کی تصدیق
جمعہ 12 اگست 2022 - -
صرف میں نہیں ٹیم کے تمام 11 کھلاڑی ٹرمپ کارڈ ہیں‘ بابراعظم
صرف خود پر نہیں بلکہ سب پر اعتماد ہے اور بطور ٹیم ہمارا بہت اچھا کامبی نیشن بنا ہوا ہے،پاکستان کے لیے بہترین ٹیم کا اعلان کیا ہم طویل منصوبہ بندی کررہے ہیں کیونکہ اس کے ... مزید
جمعرات 11 اگست 2022 - -
گ*ایران نے سابق مشیر قومی سلامتی کو قتل کرنے کی سازش کا امریکی دعویٰ مسترد کردیا
جمعرات 11 اگست 2022 -
Latest News about Donald Trump in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Donald Trump. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلقہ مضامین
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
چین کی فوجی و عسکری قوت سے خائف امریکہ کا نیا اتحاد
یورپی سرد جنگ کی ذہنیت و نظریاتی تعصب نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
تبدیلی سرکار کے 3 سال‘عوامی توقعات اور حکومتی ترجیحات
ملکی دولت پر شب خون مارنے والوں کا سرعام کڑا احتساب وقت کا تقاضا ہے
-
امریکہ و برطانیہ چین کیخلاف بر سر پیکار
بحری جنگی بیڑوں کی مشرق وسطیٰ میں گونج تیسری عالمی جنگ کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
مزید مضامین
ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلقہ کالم
-
نیٹو ، نان نیٹو اتحادی اور اب قطر!!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
”اسلاموفوبیا اور تہذیبوں کا تصادم “
(نسیم الحق زاہدی)
-
جمہوری روایات کو لاحق خطرات
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
اوآئی سی کواوہ آئی سی سے نکلناہوگا
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
ٹرائیکا پلس مذاکرات، اور بھارت
(پروفیسرخورشید اختر)
-
” پیغمبر انسانیت ﷺکی تعلیمات ہمارے مصائب کا حل“
(نسیم الحق زاہدی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.