پروڈکشن کا کام ایسا ہی ہے کہ جیسے کوئی مزدور سخت مزدوری کر رہا ہو، عروہ حسین

ہفتہ 5 ستمبر 2020 15:38

پروڈکشن کا کام ایسا ہی ہے کہ جیسے کوئی مزدور سخت مزدوری کر رہا ہو، عروہ حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2020ء) معروف اداکارہ اورفلم ’ٹچ بٹن‘ کی پرڈیوسر عروہ حسین کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کا کام بہت مشکل ہے یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے کوئی مزدور سخت مزدوری کر رہا ہو۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے عروہ حسین نے بتایا کہ میں نے پہلے ٹچ بٹن کہانی لکھوائی اس کے بعد کاسٹ فائنل کی جو کردار جس کے لیے سوچا اسی کو کاسٹ کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے پروڈکشن کا کام کرکے بہت کچھ سیکھا ہے اور بطور پرڈیوسر یہ میری پہلی فلم تھی جس میں میرے لیے بہت ساری چیزیں نئی تھیں

وقت اشاعت : 05/09/2020 - 15:38:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :