شالیمار تھیٹر میں آ ج سے تین سپر سٹار اداکارائیں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کرینگی
جمعرات 9 جنوری 2014 14:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جنوری 2014ء) شالیمار تھیٹر میںآ ج ( جمعہ ) سے تین سپر سٹار اداکارائیں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق آج ( جمعہ ) سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈررامے میں اداکارہ خوشبو ، زارا اکبر اور پائل چوہدری پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کریں گی ۔
(جاری ہے)
شالیمار تھیٹر میں اداکارہ خوشبو کو مسلسل دوسرا اسٹیج ڈرامہ ہے ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cliff Curtis
Natasha Ali
Minal Khan
Rosie Huntington-Whiteley
Lily Rabe
Rooney Mara
Janan Malik
Hashim Nadeem
Alison Sweeney
Imogen Poots
Babrik Shah
Hilary Swank
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا