سعود پاکستان’’ فلم فیڈریشن صوبہ سندھ ‘{‘{کے وائس چئیرمین مقرر

جمعہ 11 ستمبر 2020 10:30

سعود پاکستان’’ فلم فیڈریشن صوبہ سندھ ‘{‘{کے وائس چئیرمین مقرر
اسلام آباد ۔ 11ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2020ء) اداکار سعود پاکستان’ فلم فیڈریشن صوبہ سندھ ‘{‘{کے وائس چئیرمین مقرر کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا کے ذریعے اداکار کی اہلیہ میزبان اور اداکارہ جویریہ سعود نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے اپنے شوہر کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے لکھاکہ انہیںپورا یقین ہے کہ اداکار سعود اس عہدے سے منسلک تمام ذمہ داریوں کو بخوبی سرانجام دیں گے۔

وقت اشاعت : 11/09/2020 - 10:30:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :