عتیقہ اوڈھو نے ٹیلی فلم’’ذکر ہے کئی سال کا‘‘ کی تصاویر جاری کر دیں

جمعہ 18 ستمبر 2020 12:31

عتیقہ اوڈھو نے ٹیلی فلم’’ذکر ہے کئی سال کا‘‘ کی تصاویر جاری کر دیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے 1995میں بننے والی ٹیلی فلم’’ذکر ہے کئی سال کا‘‘ کی تصاویر جاری کر دیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 1995میں بننے والی اس ٹیلی فلم میں انہوں نے راحت کاظمی کے ساتھ کام کیا جو ان کے لیے یاد گار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ آج بھی ان دنوں کو یاد کرتی ہیں ۔ عتیقہ نے کہا کہ راحت کاظمی اچھے انسان ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین اداکار بھی ہیں۔ عتیقہ اوڈھو ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے ‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 12:31:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :