علیزے شاہ اور نعمان سمیع نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا

جمعہ 18 ستمبر 2020 12:31

علیزے شاہ اور نعمان سمیع نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) اداکارہ علیزے شاہ اور نعمان سمیع نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام سے ان فالو کر دیا۔

(جاری ہے)

علیزے شاہ اور نعمان سمیع کے بارے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ دونون کی اچھی دوستی ہے اور دونون جلد شادی کرنے والے ہیں تاہم اس خبر کے سچ ہونے سے قبل ہی دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرتے ہوئے حالیہ پوسٹ کو بھی ان لائیک کردیا ہے۔ دونوں ڈرامہ سیریل’’میرا دل میرا دشمن‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 12:31:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :