سجل علی کی دیسی لک کی سوشل میڈیا پر دھوم

جمعہ 18 ستمبر 2020 12:35

سجل علی کی دیسی لک کی سوشل میڈیا پر دھوم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) اداکارہ سجل علی کی دیسی لک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ انہوں نے ڈیزائنر اسماء عباس کی ڈیزائن کردہ قمیض شلوار میں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جسے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

سجل علی احد رضا میر کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

وقت اشاعت : 18/09/2020 - 12:35:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :