مشی خان کی اپنی مداح کیلئے دعا کی درخواست

ہفتہ 19 ستمبر 2020 11:48

مشی خان کی اپنی مداح کیلئے دعا کی درخواست
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) اداکارہ مشی خان نے اپنی ایک کینسر میں مبتلا مداح کی صحت یابی کے لیے چاہنے والوں سے درخواست کردی ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا اکاونٹ پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان کی ایک مداح کینسر کے مرض میں مبتلا ہے جن کی صحت یابی کے لیے ہم سب کو چاہیے کہ ان کی جلد صحتیابی کے لئے عدا کریں۔ واضح رہے کہ مشی خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں لازوال کامیابیوں کے بعد ابھی ایک مقامی چینل پر مارننگ شو کر رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 19/09/2020 - 11:48:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :