منیب بٹ اور ایمن خان نے بیٹی کی پہلی سالگرہ

اتوار 20 ستمبر 2020 12:15

اسلام آباد ۔ 20ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) اداکار منیب بٹ اور ایمن خان نے گزشتہ روز اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ منائی ۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادکار جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر شئیر کی ہیں جس میں ایک سالہ بیٹی گلابی رنگ کے پھولوں کے فراک میں بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ ایمن ایک خوبصورت اداکارہ ہے جس نے شوبز میں بطور چائلڈ آرٹسٹ شمولیت اختیار کی تھی اور آج وہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مرکزی اداکاراؤں میں سے ایک ہیںانہوں نے ماڈل منیب بٹ سے شادی کی جس سے ان کی ایک بیٹی ہے۔

وقت اشاعت : 20/09/2020 - 12:15:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :