بروس لی سے بہت متاثر ہوں، ہارون رشید

منگل 29 ستمبر 2020 16:05

بروس لی سے بہت متاثر ہوں، ہارون رشید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) گلوکار ہارون رشید نے کہاکہ وہ ہالی وڈ اداکار بروس لی سے بہت متاثر ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ وہ نوسال کی عمر سے ہی بروس لی کے بہت بڑے مداح ہیں اور سولہ سال کی عمر تک ہالی وڈ اداکار کے مختلف ایکشن کو نقل کیا کرتے تھے اور ان کی طرح کے اداکار بننا چاہتے تھے لیکن17 سال کی عمر میں ان کا رجحان میوزک کی طرف ہوگیا۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 16:05:55