احمد علی اور زارا نور عباس کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

بدھ 30 ستمبر 2020 11:09

احمد علی اور زارا نور عباس کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) اداکار احمد علی اور زارا نور عباس کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں اداکارہ کسی گانے میں بھنگڑا ڈالتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا ہر دونوں اداکاروں کی اس ویڈیو کو کافی سراہا جارہا ہے۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل ’’زیبائش‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 30/09/2020 - 11:09:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :