سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ منائی

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 11:51

سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ منائی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2020ء)سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی ۔ ذوالقرنین حیدر نے اپنی رہائشگاہ پر اہل خانہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی اور کیک کاٹا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہیں اہل خانہ کی جانب سے تحائف بھی دئیے گئے اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

وقت اشاعت : 03/10/2020 - 11:51:28

Rlated Stars :