شان شاہد اور ہمایوں سعید بہترین اداکار کے ساتھ بہترین انسان بھی ہیں، عدنان صدیقی

پیر 5 اکتوبر 2020 14:53

شان شاہد اور ہمایوں سعید بہترین اداکار کے ساتھ بہترین انسان بھی ہیں، عدنان صدیقی
اسلام آبا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2020ء): اداکار عدنا ن صدیقی نے کہا کہ شان شاہد اور ہمایوں سعید بہترین اداکارہونے کے ساتھ بہترین انسان بھی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسٹا گرام میں دونوں اداکاروں کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئ ے لکھا کہ یہ تصویر ان کے دل کے بہت قریب ہے کیونکہ وہ اس تصویر میں ان دو بہترین شخصیات کو دیکھ سکتے ہیں جو نہایت پیار ،خیال اور دوسروں کی مدد کے لئے ہمیشہ ا?گے ا?گے رہنے والے انسان ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر دونوں اداکاروں کا ہمیشہ ان کو سراہنے پر شکریہ ادا بھی کیا۔

وقت اشاعت : 05/10/2020 - 14:53:35

Rlated Stars :