اقرا عزیز اور فرحان سعید سنڈے میگزین کے سر ورق پر

بدھ 7 اکتوبر 2020 13:27

اقرا عزیز اور فرحان سعید سنڈے میگزین کے سر ورق پر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2020ء): اداکارہ اقرا عزیز اور فرحان سعید سنڈے میگزین کے سر ورق کی زینت بن گئے۔ ڈرامہ سیریل’’سنو چندہ‘‘ کی جوڑی اقرا عزیز اور فرحان سعید سنڈے میگزین کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئی۔

(جاری ہے)

جس میں اقرا عزیز نے پستہ رنگ کا فینسی لباس اور فرحان سعید نے نیلے رنگ کی قمیض شلوار زیب تن کر رکھی ہے۔ اقراعزیز ڈ رامہ سیریل’’کسک‘‘جبکہ فرحان سعید ڈرامہ سیریل’’ پریم گلی‘‘ میں اداکاری کے جوہردکھا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 07/10/2020 - 13:27:15

Rlated Stars :