ویب سیریز’’اک جھوٹی لوسٹوری‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعہ 9 اکتوبر 2020 12:46

ویب سیریز’’اک جھوٹی لوسٹوری‘‘ کا ٹریلر جاری
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء): مہرین جبار کی ویب سیریز’’اک جھوٹی لوو سٹوری‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سیزیز کی کاسٹ میں بلال عباس، مدیحہ امام،بیو ظفر، محمد احمد، فرقان قریشی، کرن حق اور دیگر شامل ہیں۔ سیریز کی کہانی ایک ایسے جوڑے پر مبنی ہے جن کی تین بیٹیاں ہیں اور وہ ان کے اچھے رشتوں کی تلاش میں دکھائی دے رہے ہیں۔ سیریز کا پریمیئر 30 اکتوبر کو پیش کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 09/10/2020 - 12:46:41

Rlated Stars :