سابق شوہر کے ساتھ کام کیا تو کہا گیا شریعت کے خلاف ہے، سلمیٰ حسن
بدھ 22 مئی 2024 22:54
(جاری ہے)
اداکارہ نے پروگرام کے دوران شوبز کیریئر سمیت اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی بات کی اور بتایا کہ شوبز میں آنے سے قبل وہ استانی تھیں۔
اداکارہ سے جب پوچھا گیا کہ طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر لوگ انہیں کیا کہتے تھی تو اداکارہ نے جواب دیا کہ انہیں لوگوں کی بات سمجھ میں ہی نہ آتی تھیں۔اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے بیٹی کی خاطر اپنے سابق شوہر سے ہمشیہ سے ہی اچھے تعلقات رکھے اور آگے بھی رکھیں گی۔سلمیٰ حسن کے مطابق طلاق کے بعد جب جوڑا قانونی چارہ جوئی کے لیے عدالت کے ایک کمرے میں بیٹھ سکتا ہے، دوسری جگہ ملاقاتیں یا باتیں کر سکتا ہے تو ایک ساتھ کام کیوں نہیں کر سکتا ان کا کہنا تھا کہ طلاق کے بعد انہیں ویسے بھی کسی نہ کسی کے ساتھ کام تو کرنا ہی تھا، اگر انہوں نے سابق شوہر کے ساتھ بھی کام کرلیا تو اس میں کیا ہی سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا کہ طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر لوگ طرح طرح کے کمنٹس کرتے تھے جب کہ بعض افراد نے تو ان کے سابق شوہر کے ساتھ کام کو حرام تک قرار دیا۔اداکارہ کے مطابق طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر لوگوں نے انہیں کہا کہ انہوں نے شریعت کے خلاف کام کردیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
![Ahad Raza Mir](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_7cad6_1556544546.jpg._1)
Ahad Raza Mir
![Usman Peerzada](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/1434718376_pic.jpg._1)
Usman Peerzada
![Amy Schumer](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_1445530515.jpg._1)
Amy Schumer
![Dilip Kumar](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_1446816401.jpg._1)
Dilip Kumar
![Jason Momoa](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_1439387931.jpg._1)
Jason Momoa
![Melissa Fumero](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_1440851952.jpg._1)
Melissa Fumero
![Natalie Alyn Lind](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_1445521418.jpg._1)
Natalie Alyn Lind
![Rose Byrne](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_1440432344.jpg._1)
Rose Byrne
![Mansha Pasha](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/1434551837_pic.jpg._1)
Mansha Pasha
![Aamir Zaki](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/1434037466_pic.jpg._1)
aamir Zaki
![James McAvoy](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_1440523187.jpg._1)
James McAvoy
![Rachel McAdams](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/showbiz/celebs_images/80x80/pic_1438953083.jpg._1)
Rachel McAdams
Showbiz News In Urdu
-
ا*تینوں خانز اپنی فلموں کا معاوضہ نہیں لیتے، انوراگ کیشپ کا انکشاف
-
ج*چاہتا ہوں سلمان خان اور شاہ رخ کیساتھ بگ باس کا حصہ بنوں: انیل کپور
-
ٹ*دادی لڑکوں اور فلموں کے حوالے سے اچھے مشورے دیتی ہیں، سارہ علی خان
-
_اکشے کمار کی ایکشن فلم ’’سرپھرا‘‘ کا ٹریلر جاری
-
ع*اداکار الو ارجن کی بلاک بسٹر ’’پشپا2‘‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
-
ژ*فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ’’برزخ ‘‘ آئندہ ماہ ریلیز ہوگی
-
iاداکارہ صبا فیصل کی فیملی کیساتھ عید کی تصاویر وائرل
-
iبھارتی پلے بیک سنگر الکا یاگنک سماعت سے محروم ہوگئیں