پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی جمعہ کو منائی جائے گی
بدھ 22 مئی 2024 22:36
(جاری ہے)
رنگیلا کی معروف ترین فلموں میں ’’ منجھی کتھے ڈاہواں ، ہتھ جوڑی ،جگری یار،سنگدل،پگڑی سنبھال جٹا ،دوستی،ٹھاہ اور دیگر قابل ذکر ہیں۔رنگیلا نے فلم ’’ عورت راج اور دو رنگیلے ‘‘ میں بطور پلے بیک سنگر کا م کیا انہیں نگار ایوارڈ سمیت متعدد اعزازات سے نوازا جا چکا ہے ۔رنگیلا نے تین شادیاں کیں اور ان کی 8بیٹیاں اور 6بیٹے ہیں ۔رنگیلا 24مئی 2005ء کو 68برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Emily Deschanel
John Abraham
Govinda
Mackenzie Foy
Komal Rizvi
Josh Trank
Mark Hamill
Tariq rafu
Jawad Bashir
Taylor Swift
Russell Crowe
Kashif Khan
Showbiz News In Urdu
-
ا*تینوں خانز اپنی فلموں کا معاوضہ نہیں لیتے، انوراگ کیشپ کا انکشاف
-
ج*چاہتا ہوں سلمان خان اور شاہ رخ کیساتھ بگ باس کا حصہ بنوں: انیل کپور
-
ٹ*دادی لڑکوں اور فلموں کے حوالے سے اچھے مشورے دیتی ہیں، سارہ علی خان
-
_اکشے کمار کی ایکشن فلم ’’سرپھرا‘‘ کا ٹریلر جاری
-
ع*اداکار الو ارجن کی بلاک بسٹر ’’پشپا2‘‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
-
ژ*فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ’’برزخ ‘‘ آئندہ ماہ ریلیز ہوگی
-
iاداکارہ صبا فیصل کی فیملی کیساتھ عید کی تصاویر وائرل
-
iبھارتی پلے بیک سنگر الکا یاگنک سماعت سے محروم ہوگئیں